IN ASSOCIATION WITH
LINK: North Bank Forum
LINK: Big Lottery Fund
(ویلفیئر(فلاح

(ویلفیئر(فلاح

 

person needing answers.gifاس صفحے پر وہ معلومات دی گئی ہیں جو ان لوگوں کے لیے مدد گار ہوں گی جنہیں کسی بھی قسم کے مسائل درپیش آتے ہیں ۔


نسلی امتیاز
:مفید رابطے
ملٹی کلٹی 
اس میں آپ کے قانونی
حقوق، آپ پر نسلی طور پر ہونے والے حملے، مساوی مواقع  ◊

 اور دیگر مسائل بھی شامل ہیں۔

                           


تعلیم
مقامی کونسلیں تعلیمی سروسز کے بارے میں معلومات فراہم کر سکتی ہیں(جیسا کہ سکولوں کے بارے میں) جو آپ کے بچوں کے لیے موجود ہوں اور اس کے ساتھ بالغوں کے لیے تعلیمی مواقع کے بارے میں معلومات فراہم کر سکتی ہیں ۔

ایسٹ رائیڈنگ آف یورک شائر کونسل(نیچے دیکھیں) ۔۔ بچوں کے لیے تعلیمی سروسز یا بالغوں کے لیے •

 تعلیمی سروسزکے بارے میں پوچھ سکتے ہیں

ہُل سٹی کونسل(نیچے دیکھیں) بچوں کے لیے تعلیمی سروسز یا بالغوں کے لیے تعلیمی سروسز کے بارے میں پوچھیں  •

:مُفید رابطے
ایڈوائس گائیڈ 
تعلیمی کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سوالات  ◊


ملازمت
اگر آپ کے پاس برطانیہ کی شہریت نہیں ہے تو ہوسکتا ہے جس طرح کا کام آپ کر سکتے ہوں اس سلسلے میں

 کچھ پابندیاں ہوں ۔ آپ کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ اس بارے میں مزید معلومات حاصل کر لیں کیونکہ جن لوگوں کو غیر

 قانونی طور پر کام کرتے ہوئے پکڑا جاتا ہے انہیں ملک سے نکالے جانے کا خطرہ ہوتا ہے۔آپ سٹیزن ایڈوائس

 (بیورو سے مُفت مشورہ حاصل کر سکتے ہیں (نیچے دیا گیا لیگل ایڈوائس کا سیکشن دیکھیں


:مُفید رابطے
ایڈوائس گائیڈ
ملازمت کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سوالات  ◊

               


ہاؤسنگ
مقامی کونسل مختلف طرح کی ہاؤسنگ سروسز فراہم کرتی ہے، مثال کے طور پر، ایڈوائس(مشورہ)، کرایے پر لینے کے لیے گھروں کی لسٹ، گھر یا فلیٹ اور سپورٹ 

ایسٹ رائیڈنگ آف یورک شائر کونسل(نیچے دیکھیں) ۔۔ ہاؤسنگ سروسز کے بارے میں پوچھیں  •

ہُل سٹی کونسل(نیچے دیکھیں) ہاؤسنگ سروسز کے بارے میں پوچھیں  •

:مُفید رابطے
ایڈوائس گائیڈ 
ہاؤسنگ کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سوالات  ◊

         


امیگریشن
:مُفید رابطے
ملٹی کلٹی 
پناہ کلیم کرنا، امیگریش کے مسائل اور بہر سے دیگر مسائل  ◊
 میگریشن سروسز کمیشنر کا دف تر 
  امیگریشن ایڈوائزر کے متعلق شکایت کرنا

 

 


قانونی سروسز
آپ سٹیزن ایڈوائس بیورو(سی اے بی) سے مُفت مشورہ حاصل کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کو ترجمان کی ضرورت ہو تو وہ اس کا انتطام کر سکتے ہیں۔ آپ کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ اس کے لیے پہلے فون کریں تاکہ انہیں ترجمان کا انتظام کرنے کے لیے وقت مل جائے ۔ اگر آپ تھوڑی بہت انگلش بول سکتے ہوں تو آپ انہیں فون کر سکیں گے ، لیکن اگر نہیں تو کسی دوسرے شخص سے کہیں کہ وہ آپ کی طرف سے ان کے ساتھ انگلش میں بات کر لے۔

:ایسٹ ریڈنگ میں سٹیزن ایڈوائس بیورو کر دفاتر
بیورلے ۔۔ ٹیلیفون نمبر 866 720 01405 
بریڈ لنگٹن ۔۔ ٹیلیفون نمبر 644 605 01262 
ڈریفیلڈ ۔۔ ٹیلیفون نمبر 644 605 01262 
گوؤل ۔۔ ٹیلیفون نمبر 866 720 01405 
ہورنسی ۔۔ ٹیلیفون نمبر 644 605 01262 
مارکیٹ ویئٹن ۔۔ ٹیلیفون نمبر 866 720 01405 
پاکلنگٹن ۔۔ ٹیلیفون نمبر 866 720 01405 
ویتھرن سی ۔۔ ٹیلیفون نمبر 644 605 01262 

ہُل سٹیزن ایڈوائس بیورو ۔۔ ٹیلیفون نمبر 608 224 01482 

 


آپ وکیلوں سے بھی قانونی مشورہ لے سکتے ہیں ۔۔ ایسٹ رائیڈنگ اور ہُل میں بہت سے وکیل موجود ہیں ۔ عام طور پر آپ کو وکیل سے مشورہ لینے کا معاوضہ ادا کرنا پڑتا ہے، لیکن ہو سکتا ہے بعض لوگ یہ مشورہ مُفت لے سکیں اگر وہ ’’لیگل ایڈ ‘‘ لینے کے حقدار ٹھہرائے جاتے ہوں۔ کیا آپ اس کے حقدار ہیں ؟ ۔ وکیل یا سٹیزن ایڈوائس بیورو آپ کو یہ بتانے کے اہل ہوں گے اگر آپ حقدار ہیں یا نہیں ۔ اکثر وکیل چاہتے ہیں کہ اگر آپ ان سے ملنا چاہتے ہوں تو پہلے اپوائنٹمنٹ بنوائیں۔ اگر آپ انگلش نہ بول سکتے ہوں تو آپ کی طرف سے کسی دوسرے شخص کو فون کرکے اپوائنٹمنٹ بنوانا پڑے گی ۔ اگر آپ کو ضرورت ہو تو وکیل میٹنگ کے لیے ترجمان کا انتظام کر سکتا ہے ۔۔ اگر آپ کوترجمان کی ضرورت ہو تو اپوائنٹمنٹ بنواتے وقت بتانا نہ بھولیں ۔

:مُفید رابطے
(سی ایل ایس کی ویب سائٹ (کمیونٹی لیگل سروسز
قانونی مشورے کے بارے میں معلومات  ◊

 


رقم/ بینیفٹس
مقامی کونسلیں آپ کو ان بینیفٹس کے بارے میں مشورہ اور معلومات فراہم کر سکتی ہیں جس کے آپ حقدار ہو سکتے ہیں ۔

 ایسٹ رائیڈنگ آف یورک شائر کونسل (نیچے دیکھیں) ۔۔ ویلفیئر رائٹس ایڈوائس سروس کے بارے میں پوچھیں ۔  •

ہُل سٹی کونسل (نیچے دیکھیں) ۔۔ بینیفٹ انفارمیشن پروجیکٹ کے بارے میں پوچھیں  •

:مُفید رابطے
ایڈوائس گائیڈ 
بینیفٹس کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سوالات  ◊


(سیفٹی (حفاظت
(گھریلو تشدد(زیادتی
ایسٹ ر ائیڈنگ میں گھر میں زیادتی کا نشانہ بننے والی خواتین کے لیے ’’ڈومیسٹک وائلنس اکاموڈیشن پروجیکٹ( ڈی ۔ وی اے پی)‘‘ کی طرف سے مدد فراہم کی جا سکتی ہے ۔ براہِ مہربانی ٹیلیفون نمبر01430457349 پر فون کریں اور’’ڈومیسٹک وائلنس اکاموڈیشن پروجیکٹ‘‘کے بارے میں پوچھیں۔

اس کے ساتھ ساتھ براہِ مہربانی یہ لیف لٹ ’’ وومنز ایڈ‘‘ ۔ ہیلپ فار ڈومیسٹک وائلنس وکٹمز بھی ملاحظہ کریں ۔


:جرم کا شکار بننے والے افراد
 جرم کا شکار ہونے والے افراد کے لیے معلومات

:مُفید رابطے
ورکروں کے لیے ہیلتھ اور سیفٹی کے بارے میں مشورہ

 

 


 

       

  01430457349 یورک شائر کی ایسٹ رائیڈنگ کونسل سے ٹیلیفون نمبر
.پر رابطہ کریں
نوٹ کر لیں: یہ ٹیلیفون نمبر آپ کا ایک ترجمان سے رابطہ کروا دے گا جو کونسل کی
.اس
سر وس کے ساتھ آپ کا رابطہ کروا کر دے گا جس کی آپ کو ضرورت ہوگی۔ یہ  •
 کونسل کا اصل فون نمبر نہیں ہے یہ صرف ترجمانی کی سروس کے حصول کے لیے 
استعمال کیا جاسکتا ہے ۔

  

 

ہُل سٹی کونسل سے رابطہ کرنے کے لیے : براہِ مہربانی ٹیلیفون نمبر01482300300
  پر فون کریں اور یہ بتانے کے لیے کہ آپ کو بات چیت کرنے کے لیے اُردو ترجمان کی
 کہہ دیں ۔ ہے صرف "URDU"ضرورت