IN ASSOCIATION WITH
LINK: North Bank Forum
LINK: Big Lottery Fund
(ہیلتھ (صحت

(ہیلتھ (صحت

2doctors.gif

اس صفحے پر آپ ہیلتھ سروسز اور سپیشل میڈیکل صورتوں کے بارے میں معلومات پا سکیں گے ۔

:مُفید روابط
ایڈوائس گائیڈ 
ہیلتھ کے متعلقہ اکثر پوچھے جانے والے سوالات  ◊

ملٹی کلٹی 
 ہیلتھ کے متعلقہ معلومات جس میں جنسی صحت کے متعلقہ مسائل، این ایچ ایس  ◊

 سروس،  دماغی امراض کے مسائل، حمل کے متعلقہ مسائل اور بہت سے دیگر مسائل کے بارے میں معلومات شامل ہیں ۔


نیشنل ہیلتھ سروس
 یوکے میں رہنے والے افراد کو ہیلتھ کیئر فراہم کرنا نیشنل ہیلتھ سروس کی ذمہ داری ہے ۔ مزید معلومات کے لیے

... براہِ مہربانی درجِ ذیل نامی لیف لٹ کا مطالعہ کریں 
’’این ایچ ایس کے بارے میں‘‘

         

ڈاکٹرز / ہسپتالوں / آپٹیشنز(آنکھوں کے ماہرین) / ڈینٹسٹ / فارمیسیز
مقامی ڈاکٹر(جی پی) ، ہسپتال ، آپٹیشن، ڈینٹسٹ یا فارمیسی کے بارے میں معلوم کرنے کے لیے
براہِ مہربانی ’’این ایچ ایس ڈائریکٹ‘‘ سے رابطہ کریں(نیچے دیکھیں) ۔

        

صحت کی صورتیں
کسی بھی طبی صورت (مثا ل کے طور پر، کینسر، ذیابیطس، دل کی بیماری) کے بارے میں مشورے یا معلومات کے لیے براہِ مہربانی ’’ این ایچ ایس ‘‘ سے رابطہ کریں(نیچے دیکھیں) ۔

:کینسر
کینسر بیک اپ ۔۔
0140 800 0808  
کینسر کے بارے میں مشورے اور معلومات کے لیے ۔۔۔ یہ نمبر مریضوں، ان کے خاندان والوں اور ان کے دوستوں  ◊

 کے لیے ہے

(
بریسٹ کینسر (خواتین کی چھاتیوں کا کینسر 

کینسر کا علاج 
 
کیمو تھیراپی  –
 
ریڈیو تھیراپی  –
(
سرجری( آپریشن  –
 


(چھوٹی موٹی ادویات (کاؤنٹر سے خریدی جانے والی ادویات
اگر آپ کو نزلہ زکام ہے یا آپ کا گلا خراب ہو تو عام طور پر اس کے لیے آپ کو ڈاکٹر سے ملنے کی ضرورت پیش نہیں آتی۔ اس کے لیے گھر میں رکھی جانے والی بہت سی ادویات یا کاؤنٹر سے خریدی جانے والی ادویات موجود ہیں جو ان علامات(بیماریوں) سے نجات پانے میں آپ کی مدد کر سکتی ہیں(مثال کے طور پر ناک کا بہنا)۔ این ایچ ایسڈائریکٹ

نیچے دیکھیں) سے رابطہ کریں تاکہ آپ اس بارے میں مشورہ کر سکیں کہ آپ کونسی ادویات استعمال کر سکتے ہیں۔)

 مثال کے طور پر بھاپ لینا یا آپ کون سی ادویات خرید سکتے ہیں(چوسنے والی گولیاں وغیرہ) تاکہ آپ بہتر ہو سکیں ۔ وہ آپ کو اس بارے میں بھی مشورہ دے سکتے ہیں کہ آپ کے لیے ڈاکٹر سے طبی مشورہ لینا ضروری ہے ۔

               


دماغی صحت
اپنے علاقے میں موجود مقامی دماغی صحت کی سروسز کے بارے میں معلومات کے لیے ، براہِ مہربانی

           (این  "این ایچ ایس ڈائریکٹ " سے رابطہ کریں (نیچے دیکھیں


:مُفید رابطے
 مائینڈ ۔۔ دماغی بیماری کو سمجھنا

              

جنسی ہیلتھ
این ایچ ایس ڈائریکٹ‘‘ جنسی صحت کے بہت سے پہلوؤں مثال کے طور پر، حمل، مانع حمل تدابیر، اسقاطِ حمل، حمل"

 کے ضائع ہونے اور جسنی مباشرت سے منتقل ہونے والی انفیکشنز کے بارے میں بھی معلومات اور مشورہ فراہم کرتا ہے ۔ وہ آپ کے علاقے میں موجود جنسی صحت کی سروسز کے بارے میں بھی آپ کو معلومات فراہم کر سکتے ہیں (رابطے کی تفصیلات نیچے ملاحظہ کریں) ۔



منشّیات / شراب نوشی / اور سگریٹ نوشی کی لت پڑنا
این ایچ ایس ڈائریکٹ‘‘ (نیچے دیکھیں) آپ کو منشّیات اور شراب نوشی کی لت سے نجات دلانے کے لیے معلومات"

 اور مشورہ فراہم کر سکتا ہے، جس میں ان مقامی سروسز کے بارے میں بتانا بھی شامل ہے جو

      

 لوگوں کے لیے اس لت سے نجات پانے کے لیے موجود ہیں ۔
وہ ان لوگوں کو مشورہ اور معلومات بھی فراہم کر سکتے ہیں جو سگریٹ نوشی ترک کرنا چاہتے ہوں ۔

:مُفید رابطے
 سگریٹ نوشی ترک کرنا

      
   

 این ایچ ایس ڈائریکٹ سے ٹیلیفون نمبر 47 46 0845 پر رابطہ کریں ۔۔ صرف اس زبان کا نام کہہ دیں جو زبان آپ بولتے ہوں تاکہ اس زبان کے ترجمان سے آپ کی بات کرائی جا سکے۔
این ایچ ایس کی ٹیلیفون لائن ہر روز چوبیس گھنٹے موجود ہوتی ہے
این ایچ ایس کی ویب سائٹ