IN ASSOCIATION WITH
LINK: North Bank Forum
LINK: Big Lottery Fund
کمیونٹی

row of houses

 

کمیونٹی

اس صفحے پر جہاں آپ رہتے ہیں وہاں کی کمیونٹی میں پائی جانے والی سہولیات اور سرگرمیوں کے بارے میں معلوم کرنے میں مدد دینے کے لیے معلومات دی گئی ہیں ۔



مقامی کونسلیں

یورک شائر کے علاقے ایسٹ رائیڈنگ میں رہنے والے افراد کے لیے (سٹی آف ہُل میں رہنے والے افراد کے علاوہ) مقامی طور پر نظام چلانے والا ادارہ یورک شائر کا ایسٹ ریڈنگ ادارہ ہے۔  وہ مقامی طور پر رہنے والے افراد کو مختلف طرح کی سروسز فراہم کرتے ہیں اور بہت سے مختلف طریقوں سے آپ کی مدد کر سکتے ہیں ۔
          ان سے رابطہ کرنے اور اُردو میں لکھی گئی معلومات کے لیے ایسٹ ریڈنگ آف یورک شائر کونسل کی  ویب سائٹ ملاحظہ کریں             

ہُل سٹی کی حدود میں رہنے والے افراد کے لیے،  مقامی طور پر انتظام چلانے والا ادارہ ہُل سٹی کونسل ہے وہ مقامی باشندوں کو بہت سی مختلف طرح کی سروسز فراہم کرتے ہیں اور کئی طریقوں سے مدد کر سکتے ہیں  
         ان سے رابطے کی تفصیلات کے لیے ہُل سٹی کونسل کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں




لائبریریاں

اپنے علاقہ میں لائبریری کے بارے میں معلومات کے لیے براہِ مہربانی اپنی مقامی
،کونسل سے رابطہ کریں (مثال کے طور پر، لائبریری کے محلِ وقوع
 (کھلنے کے اوقات یا وہاں دستیاب سہولیات کے بارے میں

  ایسٹ ریڈنگ آف یورک شائر کونسل(نیچے دیکھیں) ۔۔ لائبریری سروسز کے بارے میں  •
 پوچھیں

ہُل سٹی کونسل(نیچے دیکھیں)  ۔۔ لائبریری سروس کے بارے میں پوچھیں  •




کمیونٹی ٹرانسپورٹ

مقامی کونسلیں مقامی کمیونٹی ٹرانسپورٹ انیشٹو کے بارے میں معلومات فراہم کر سکتی ہیں ۔۔ ان میں بعض انشیٹو کے لیے کونسل سے مالی مدد حاصل کی جا سکتی ہے۔

ایسٹ رائیڈنگ  آف یورک شائر کونسل(نیچے دیکھیں) ۔۔ کمیونٹی ٹرانسپورٹ معلومات  •
کے بارے  میں پوچھیں 

ہُل سٹی کونسل(نیچے دیکھیں)  ۔۔ کمیونٹی ٹرانسپورٹ معلومات کے بارے میں  •
پوچھیں 

براہِ مہربانی یہ نوٹ کر لیں کہ ٹرانسپورٹ کی بعض سکیمیں محدود ہو سکتی ہیں، مثال کے طور پر،  کچھ سکیمیں صرف معذوری کے مسائل  میں مبتلا افراد  کے لیے استعمال کی جا سکتی ہیں ۔

 

 

      

       

  01430457349 یورک شائر کی ایسٹ رائیڈنگ کونسل سے ٹیلیفون نمبر
.پر رابطہ کریں
نوٹ کر لیں: یہ ٹیلیفون نمبر آپ کا ایک ترجمان سے رابطہ کروا دے گا جو کونسل کی
.اس
سر وس کے ساتھ آپ کا رابطہ کروا کر دے گا جس کی آپ کو ضرورت ہوگی۔ یہ  •
 کونسل کا اصل فون نمبر نہیں ہے یہ صرف ترجمانی کی سروس کے حصول کے لیے 
استعمال کیا جاسکتا ہے ۔

  

 

ہُل سٹی کونسل سے رابطہ کرنے کے لیے : براہِ مہربانی ٹیلیفون نمبر01482300300
  پر فون کریں اور یہ بتانے کے لیے کہ آپ کو بات چیت کرنے کے لیے اُردو ترجمان کی
 کہہ دیں ۔ ہے صرف "URDU"ضرورت